Swat

سوات، کوکارئی میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات، کوکارئی میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد،گذشتہ روز تحصیل بابوزئی کے علاقہ کوکارئی میں ایک معمر شخص کی لاش ملی۔ اطلاع ملتے ہی متعلقہ تھانے کی پولیس پہنچ گئی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا اور تفتیش کا آغاز کر دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔