Swat

سوات، ڈی پی او کا امن و امان برقرار رکھنے کے لیے احکامات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈی پی او سوات ناصر محمود کے احکامات پر ضلع بھر میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لیے مختلف مقامات پر سرکل ایس ڈی پی اوز کی نگرانی اور متعلقہ ایس ایچ اوز کی قیادت میں ناکہ بندیاں اور سنیپ چیکنگ جاری ہے۔ رات کے وقت ناکہ بندیوں اور سنیپ چیکنگ کا مقصد معاشرے میں امن و امان قائم رکھنا، جرائم پیشہ و سماج دشمن عناصر کی نقل و حرکت پر کڑی نگرانی رکھنا اور ان کی روک تھام کے لیے موثر کارروائیاں عمل میں لانا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔