Swat

سیدو شریف پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف لنگوٹ کس لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)روشن علی نے ایس ایچ او تھانہ سیدو شریف کا چارج سنبھالتے ہی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کرلیا۔ انچارج چوکی کوکڑی عطاء الرحیم نے ایس ایچ او تھانہ سیدو شریف روشن علی کی نگرانی میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عثمان علی ولد عمر ساکن اسلام پور کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار منشیات فروش کے قبضے سے 1128 گرام چرس برآمد کرکے تھانہ سیدو شریف میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔