Swat

مینگورہ، گھر کے اندر سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے محلہ شریف آباد میں ایک گھر کے اندر سلنڈر پھٹ جانے سے دھماکہ ہوا۔ پولیس کے مطابق عبداللہ ولد گل شریف کے گھر میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں مسماۃ (س)، ایک سالہ محمد، سات سالہ ایشال اور تین سالہ علیزہ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچایا گیا اور ریسکیو اہلکاروں نے آگ بجھا دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔