Swat

بحرین، ایک شخص دریا میں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین میں ایک شخص دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ چالیس سالہ مصطفی دریا کنارے کچھ کام کر رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے دریا میں جاگرا۔ ریسکیو اہلکاروں نے بعد میں لاش کو دریا سے نکال کر لواحقین کے حوالے کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔