Swat

تھانہ رحیم آباد فارم کورونہ محلہ، وقتی تکرار پر ایک شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے تھانہ رحیم آباد کی حدود میں فارم کورونہ محلہ میں وقتی تکرار پر ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں افراد کے درمیان وقتی تکرار ہوئی، جس پر ملزم سلمان المعروف شینا ولد عظیم خان ساکن رحیم آباد نے پستول سے بخت زرین ولد عبدالمتین ساکن کبل پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ملزم شینا کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔