Swat

کڑاکڑ،گھر میں آگ لگنے سے گھاس اور گودام خاکستر

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کڑاکڑ میں ایک گھر میں سوکھی گھاس کے گودام میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی، جس سے گھاس اور کمرہ مکمل جل گیا۔ آگ نے گھر کے باقی حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو اور محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے بعد میں آگ پر قابو پالیا۔ مالکِ مکان کے مطابق لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔