Swat

سوات، بارش و برف باری کے بعد موسم پھر سرد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش و برف باری کے بعد موسم پھر سرد ہوگیا۔ اتوار کو وقفے وقفے سے میدانی علاقوں میں بارش، ملم جبہ اور کالام سمیت بلائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔