(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق منگل کو ہونے والے زلزلے کی شدت 5.1، زیر زمین گہرائی166 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔