Swat

سوات، بارش و برف باری کے بعد موسم شدید سرد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش اور برف باری کے بعد موسم شدید سرد ہوگیا۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات میدانی علاقوں میں بارش اور بیشتر بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوا جو جمعرات کی شام تک جاری تھا۔ اس سال پہلی بار تحصیل چارباغ، بابوزئی، مٹہ، بحرین اور خوازہ خیلہ کے اکثر علاقوں میں بھی برف باری ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کو بھی بارش و برف باری کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔