Swat

سیدو شریف، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معمر شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف میں نماز کے لئے جانے والے شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق محلہ شاہین آباد میں ساٹھ سالہ باچا خان ولد بخت روان نماز فجر کے لئے گھر سے نکل کر مسجد جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ملزمان تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔