Swat

سوات، پولیس کی کارروائی، دکانوں سے کھلونا نما پٹاخے ضبط

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب شدید جھٹکوں کے ساتھ لوگ اٹھ گئے اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4، زیر زمین گہرائی 21 کلومیٹر اور مرکز مینگورہ سے 8 کلومیٹر دور شموزئی کا علاقہ تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں