Swat

سوات،بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، سردی شدت اختیار کرگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں تیسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ کثیر تعداد میں سیاح برف باری دیکھنے کے لئے سوات آرہے ہیں۔ جمعرات کو بھی میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ بارش و برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کو بھی بارش و برف باری کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔