Swat

سوات، تائی کوانڈو کے کھلاڑی فواد رحمان کی نمایاں کارکردگی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے کھلاڑی فواد رحمان نے تائی کوانڈو ایشین چمپئن شپ میں نمایاں کاکردگی دکھاتے ہوئے سلور میڈل اپنے نام کرلیا۔ انھوں نے فائنل مقابلے میں پاکستانی کھلاڑی عبداللہ کا مقابل کیا اور دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔