Swat

امانکوٹ، موٹر کار کی ٹکر سے بچی جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ امانکوٹ میں موٹر کار کی ٹکر سے بچی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق گذشتہ رات امانکوٹ نزد گرڈ اسٹیشن میں موٹر کار جس کو حبیب الرحمان ولد رحمان ساکن اسلام پور چلا رہا تھا، کی ٹکر سے 9 سالہ بچی ثنا گل دختر نیک محمد شدید زخمی ہوئی، جنہیں طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال پہنچایا گیا، جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔