Swat

سوات، زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار کو ہونے والے زلزلے کی شدت4.6، زیرِ زمین گہرائی 110 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں