Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ March 16, 2025 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.5، زیر زمین گہرائی 203 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement