Swat

سوات،طلبہ کا سوات یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات یو نیورسٹی کے طلبہ نے یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا اور یو نیورسٹی کے سامنے مینگورہ، کالام روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ نتیجتاً دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ انتظامیہ طلبہ کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کر رہی ہے اور طلبہ کو مختلف طریقوں سے تنگ کیا جارہا ہے۔ بعد میں انتظامیہ اور پولیس نے طلبہ سے مذاکرات کرکے احتجاج ختم کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔