Swat

بائی پاس مینگورہ، ایک شخص چاقو کے وار سے قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے تھانہ بنڑ کی حدود میں واقع علاقہ بائی پاس میں ایک شخص کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق وقتی تکرار پر ملزم عبدالرحمان المعروف واری نے فیصل علی ولد شوکت علی ساکن فیض آباد سیدو شریف پر چاقو سے وار کرکے قتل کیا۔ ایس ایچ او حضرت حسین کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔