Swat

کبل قلاگے، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سکندر خان ولد رحیم شاہ نماز فجر کے ادائیگی کے بعد مسجد سے گھر جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔