Swat

سوات، چاند رات پر ہوائی فائرنگ، آتش بازی و دیگر پر دفعہ 144 عائد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ضلع سوات میں چاند رات اور عید الفطر پر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ، آتش بازی، ڈبل سواری، کھلونہ نما اسلحہ کی نمائش،پٹاخوں اور آتشی مواد کے فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں سیکشن 188 پی پی سی کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں