(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ کوکارئی کی حدود میں واقع علاقہ محلہ باغ میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق یوسف ولد صابر خان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر صاحب زمان ولد طور خان کو پستول سے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
