Swat

خوازہ خیلہ،پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ، ایک شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے علاقہ وچ خوڑ میں پرانی دشمنی پر فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق پرانی دشمنی پر ملزم نے فائرنگ کرکے بحروبر المعروف بخرو کو قتل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔