Swat

سوات، عید کے دوران سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) عید کے دوران سیاحوں کی بڑی تعداد نے سوات کا رخ کیا۔ عید کے پہلے دن سیاحوں کی بڑی تعداد سوات آئی، لیکن دوسرے اور تیسرے روز ایسا لگ رہا تھا کہ سیاحوں کا سیلاب امڈ آیا ہو۔ سوات کے تمام سیاحتی علاقوں کو جانے والی سڑکوں پر دن بھر گاڑیوں کی قطاریں لگی رہیں۔سوات کے تمام سیاحتی علاقوں میں بڑی تعداد میں سیاح نظر آرہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں