Swat

شکردرہ، پٹرول پمپ ملازم کو نامعلوم افراد نے لوٹ لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ شکردرہ میں پٹرول پمپ ملازم کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے لوٹ لیا اور چوبیس لاکھ سے زائد رقم لیکر فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تھری ڈی فلنگ اسٹیشن کا ملازم جمال چوبیس لاکھ روپے سے زائد کی رقم لیکر بنک جا رہا تھا کہ شکردرہ کے مقام پر ہیلمٹ پہنے موٹر سائیکل سواروں نے اسلحہ کی نوک پر اسے لوٹ لیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔