Swat

خوازہ خیلہ، مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق، دو زخمی

سوات (مشرق نیوز) خوازہ خیلہ کے علاقہ کوٹنئی میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملبے تلے دب کر زین خان ولد محمد ایاز عمر 6 سال،داود ولد جاجا عمر 11 سال جاں بحق، محمد زیب عمر 9 سال اور ہلال عمر ولد محبوب علی زخمی ہوگئے۔ مقامی پولیس اور لوگوں نے لاشوں کو نکال کر لواحقین کے حوالے کردیا اور زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔