سوات، زلزلے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی. زلزلے کی زیر زمین گہرائی 143 کلو میٹر اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔
متعلقہ خبریں
- کمنٹس
- فیس بک کمنٹس
