Swat

سوات، آج مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملک بھر کی طرح سوات میں بھی آج ملاکنڈ ٹریڈرز فیڈریشن کی کال پر مکمل شٹر ڈاون ہڑتال ہوگی۔ ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع میں تاجران فلسطین پر اسرائیلی جارحیت اور ظلم کیخلاف آج تمام دکانیں بند رکھیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔