(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ کس روڈ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ گزشتہ دوپہر کس روڈ پر نماز جمعہ کے بعد موٹر کار میں تاک میں بیٹھے ملزمان کی فائرنگ سے کفایت اللہ ولد حاجی فضل ساکن کس روڈ شدید زخمی ہوا جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔
Swat
