Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 5.0 ریکارڈ April 26, 2025 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.0ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 130کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔ اشتہار / Advertisement