Swat

سوات، بارش کے بعد موسم ٹھنڈا ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کے بعد موسم ٹھنڈا ہوگیا۔ اتوار کو دن بھر مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں وقفے وقفے اور بالائی علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔