Swat

آر پی اُو ملاکنڈ ڈویژن نے 32 سب انسپکٹرز کو کنفرم کرلیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن شیر اکبر خان کی زیرِ صدارت محکمانہ ترقی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملاکنڈ ڈویژن کے 9 اضلاع کے 32 سب انسپکٹرز کو کنفرم کردیا گیا۔ اجلاس میں متعلقہ اضلاع کے ڈی پی اوز نے بھی شرکت کی۔ کنفرم ہونے والے 32 سب انسپکٹرز کا تعلق سوات، شانگلہ، بونیر، چترال، لوئر دیر اور اپر دیر سے ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔