Swat

کانجوٹاؤن شپ کو ماڈل ٹاؤن بنانا اولین ترجیح ہے، آصف علی خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پراجیکٹ ڈائریکٹر یوڈا (کانجوٹاؤن شپ) آصف علی خان نے کہا ہے کہ کانجوٹاؤن شپ کو خیبرپختونخوا کاماڈل ٹاؤن بنانا اولین ترجیح ہے۔ ٹاؤن میں گیس منصوبے کی تکمیل کے بعد سڑکوں کی تعمیرپرتوجہ دی جائیگی۔ کانجو ٹاؤن شپ میں مزید پارک بنانے، کمیونٹی سنٹر کے قیام کیساتھ ساتھ مزید تفریحی مقامات بناناترجیحات میں شامل ہے۔ ٹاؤن شپ کے ماحول کو پرسکون اورپرامن بنانے کے ساتھ ساتھ مکینوں کوتمام بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔