Swat

میاندم آتشزدگی، ایک دکان اور آٹھ گھروں کو نقصان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) میاندم میں آتشزدگی سے ایک دکان اور آٹھ گھروں کو نقصان پہنچا۔ میاندم اڈہ میں ایک دکان میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگی جو قریبی محلے کے آٹھ گھروں تک پہنچ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے کئی گھنٹے جد و جہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن ہر گھر میں لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔