Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 5.3 ریکارڈ May 11, 2025 11 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) خیبر پختون خوا کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3، زیر زمین گہرائی 230 کلومیٹراور مرکزہندو کش، افغانستان تھا۔ اشتہار / Advertisement