Swat

قمبر، ایک شخص فائرنگ سے قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ مت خیل، قمبر میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق گھریلو تنازع پر اورنگزیب ولد فضل امین کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا گیا۔ جب ان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا، تو وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں