Swat

24 اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن شیر اکبر خان کی سربراہی میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی نے سب انسپکٹرز کی 24 خالی اسامیوں پر قابل اور اچھی شہر ت کے حامل اسسٹنٹ سب انسپکٹرزکو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی، تاہم آئندہ ہفتے ان ترقی پانیوالے افسران کی 24 خالی نشستوں اور دیگر 40 اسامیوں پر 64 ہیڈکانسٹیبلوں کو اسسٹنٹ سب انسپکٹرترقی دی جائیگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔