Swat

مٹہ، ایک شخص نے اپنی زندگی کا چراغ گل کرلیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ شپیلئی، بیاکند میں ایک شخص نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق رزاق علی ولد حاجی محمد نے پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوا۔ بتایا جاتا ہے کہ خود کشی کرنے والا ایک عرصے سے ذہنی مریض تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔