Swat

میاندم، شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ فتح پور کی حدود میں واقع علاقہ میاندم میں شوہر نے اپنی 17 سالہ بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گھر میں تکرار کے بعد ملزم عنایت اللہ نے پستول سے اپنی بیوی مسماۃ (ن) پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔