(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ گرڈ سٹیشن میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ ریسکیو کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب گریڈ میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر اہلکاروں نے پہنچ کر تیس منٹ میں آگ پر قابو پالیا۔ آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن بجلی کے آلات متاثر ہوئے۔ پیسکو کے مطابق بحالی کا کام جاری ہے۔
Swat
