Swat

برہ درشخیلہ،نجی سکول میں شدید گرمی کے باعث 7طلبہ بے ہوش

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ برہ درشخیلہ کے ایک نجی سکول میں شدید گرمی کے باعث سات طلبہ بے ہوش ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں اطلاع پر پہنچ کر بے ہوش ہونے والے بچو ں الیاس، سعد، عبداللہ، حکیم اللہ، محمد سعد، طیب اور ذیشان علی کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کیا جہاں علاج اور ہوش آنے کے بعد بچوں کو گھر رخصت کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔