Swat

سوات، اینٹی کرپشن پولیس کی کارروائی، سب رجسٹرار گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سب رجسٹرار سوات کو جعلی کاغذات اور غیر قانونی زمین کسی اور کو ٹرانسفر کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا۔اینٹی کرپشن پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ سب رجسٹرار بابوزئی سوات کچھ افراد سے رشوت لیکر کسی اور کی قیمتی زمین ان کے نام کر رہا ہے۔ محکمہ کی جانب سے تفتیش اور ثبوت ملنے کے بعد اینٹی کرپشن پولیس نے چھاپہ مار کر سب رجسٹرار محمد عارف اور دیگر افراد غیرت خان، افتخار علی شاہ،نسیم احمد اور ایک خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔