(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کانگو وائرس کے خلاف مہم شروع کردی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک سربلند خان کی سربراہی میں علاقعہ نیکپی خیل میں موجود مویشی منڈیوں میں انچارچ ویٹرنری ہسپتال ڈاکٹر انعام اللہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں میں عید قربان کے لئے لانے والے جانوروں پر سپرے مہم کے دوران سپرے کیااور عوام کو اور زمینداروں کو آگاہ کر دیا گیا کہ ہم ہروقت جانوروں پر سپرے
کے لئے حاضر ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ ہمارے علاقے میں جتنے بھی جانور داخل ہوں، ہم اس پر کانگو وائرس سے بچاو کے لیے سپرے مہم جاری رکھیں۔
متعلقہ خبریں
- کمنٹس
- فیس بک کمنٹس
