Swat +A -Aکالام پلوگاہ، ایک شخص دریا میں ڈوب کر جاں بحق May 30, 2025 12 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے بالائی علاقہ پلوگاہ میں حضرت ولی ولد محمد شاہ ساکن تیمرگرہ دیر روڈ دیوار پر کام کرنے کے دوران دریا میں گرکر ڈوب گیا، جس کی لاش کو اوشو کے مقام پر نکال کر ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔ اشتہار / Advertisement