Swat

مٹہ، دو گروپوں میں تصادم، ایک شخص قتل، پانچ زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مٹہ میں دو گروپوں میں تصادم میں ایک شخص قتل پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق گذشتہ روز مٹہ کے علاقے نوخارہ پیندے میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا، جس میں چھریوں سے ایک دوسرے پر وار کیے گئے ۔ ننتیجتاً محمد زمین نامی شخص جاں بحق جبکہ پرویز، اختر علی، محمد اقبال، جان محمد اور خان نواب زخمی ہوگئے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔