Swat

مٹہ سمبٹ، فائرنگ سے ایک شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ سمبٹ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مٹہ سمبٹ میں فائرنگ سے خورشید علی عرف (سوے ) ولد شیر محمد قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔