Swat

گرمی اور عید کی چھٹیاں،لاکھوں کی تعداد میں لوگ سوات آئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملک بھر میں شدید گرمی اور عید کی چھٹیوں کی وجہ سے لاکھوں کی تعداد میں لوگ سوات آئے۔ عید کے دوسرے روز ملک بھر سے بڑی تعداد میں سیاح سوات پہنچے۔ سوات پہنچنے پر پولیس نے سیاحوں کا پانی اور مشروبات سے استقبال کیا اور سیاحوں کے ساتھ آنے والے بچوں میں ٹافیاں تقسیم کیں۔ مرغزار، ملم جبہ، گبین جبہ، میاندم، مدین، بحرین، کالام، مٹلتان، مہو ڈنڈ، اتروڑ، شاہی باغ اور دیگر یخ اور سیاحتی علاقوں میں سیاحوں کا غیر معمولی رش رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔