Swat

مدین قندیل، لڑکا دریامیں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مدین کے علاقہ قندیل میں 17 سالہ لڑکا دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ اویس ولد حاظر ساکن قندیل دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے آپریشن کرتے ہوئے کچھ وقت بعدہی لاش دریا سے نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔