Swat

فتح پور، خاندانی جھگڑے میں، بھائی کے ہاتھوں بھائی اور والد قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے فتح پور میں خاندانی جھگڑے کے نتیجے میں بیٹے نے اپنے والد اور بھائی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق عید کی رات فتح پور کے گاؤں سینے میں فائرنگ سے عمرزادہ اور اس کا بیٹا ارشد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واردات میں مقتول کا بیٹا حسیب اللہ اور دیگر 5 نامعلوم افراد ملوث ہیں۔ لاشوں کو خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں