Swat

سوات، ڈی پی او کا ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمد عمر خان نے پولیس اور جوانوں کے مسائل سننے اور ان کے حل کے لیے ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا، جس میں ضلع کے مختلف تھانوں سے پولیس اہلکاروں نے شرکت کی۔ ڈی پی اُو سوات نے اردلی روم کے دوران پولیس اہلکاروں کے مسائل سنے اور جائز مسائل کے حل کے لیے فوری احکامات جاری کئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔